ساحل شریف نوجوان اور انتہائی باصلاحیت رائٹر ہیں جنہوں نے بہت کم عرصے میں اپنی خداداد صلاحیتوں کا لوہا منوالیا ہے ، آج پورے انٹرنیٹ پر ساحل کی کہانیوں کی دھوم ہے ، ساحل کا اردو اسٹوری ورلڈ کےساتھ لائف ٹائم معاہدہ ہے ، قارئین کو ایسی ایسی کہانیاں پڑھنے کو ملیں گی جو انہیں مبہوت کردیں گی ، صرف اور صرف اردو اسٹوری ورلڈ پہ