Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

عین موقع پر دلہا بھاگ گیا،ہونے والے سسر نے دلہن سے شادی کرلی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سیکسی نیوز عین موقع پر دلہا بھاگ گیا،ہونے والے سسر نے دلہن سے شادی کرلی

    جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈونیشیا میں دلہا شادی کے دن غائب ہوگیا، جس پر دلہا کے والد نے دلہن سے شادی کرلی۔انڈونیشیا کے میڈیا کے مطابق نوجوان خاتون کا لڑکے سے بہت پرانا تعلق تھا۔29 اگست کو ان کی شادی ہونا تھی لیکن عین شادی کے وقت لڑکا فرار ہوگیا۔شادی کی تقریب میں مہمان جمع تھے اور ایسے میں مہمانوں کو یہ بتانا کہ لڑکا بھاگ گیا ہے نہایت شرم کی بات ہوتی۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق دلہن کے گھر والوں نے شادی کی تیاری پر ڈھائی کروڑ انڈونیشین روپے خرچ کیے تھے اس لیے دلہا کے والد نے خاتون سے شادی کرلی۔
Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

Working...
X