Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

فورم رولز

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Forum Update فورم رولز


    اردو سٹوری ورلڈ کے فورم رولز ​

    یہ رولز تمام پیڈ وی آئی پی ممبرز پہ بھی لاگو ہونگے کسی بھی رولز کی خلاف ورزی پر ان کولائف ٹائم بین کردیا جائے گا اور ڈیپازٹ کی کوئی واپسی نہیں ہوگی

    1
    فورم پر کسی بھی قسم کی بدتمیزی اور غلیظ زبان برداشت نہیں کی جائے گی ایسا کرنے والے ممبر کو ہم بنا کسی وارننگ کے لائف ٹائم بین کردیں گے ۔

    2
    فورم پر نابالغ بچوں اور بچیوں سے متعلق کوئی کہانی پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ۔

    3
    فورم پر کسی بھی قسم کی مذہبی یا سیاسی گفتگو کی مکمل ممانعت ہے ۔اس طرح کی پوسٹ کرنے والے ممبر کو بنا کسی وارننگ کے بین کردیا جائے گا ۔

    4
    اگر آپ کو کسی ممبر کے رویے سے شکایت ہے تو آپ فورم کی ٹیم سے رابطہ کیجئے ۔آپ کی شکایت جائز ہونے کی صورت میں فورم ٹیم اس پر فوری ایکشن لے گی ۔

    5
    فورم پر جانوروں کے ساتھ سیکس ،نابالغ بچیوں کے ساتھ سیکس کہانی یا تصاویر کی صورت میں پوسٹ کرنے والے ممبر کو بنا کسی وارننگ کے بین کردیا جائے گا۔

    6
    فورم پرآپ صرف ایک اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں دوسرا اکاؤنٹ بنانے کی صورت میں آپ کے دونوں اکاؤنٹ لائف ٹائم بین کردئیے جائیں گے ۔

    7
    فور م کی ٹیم کے کسی بھی ممبر کے خلاف پوسٹ بالکل برداشت نہیں کی جائے گی اگر آپ کو کسی ٹیم ممبر سے کوئی شکایت ہے تو آپ فورم ایڈمن سے رابطہ کیجئے یا اس ٹیم ممبر کے رویے پر ثبوت کے ساتھ پوسٹ کیجئے آپ کی شکایت جائز ہونے کی صورت میں ہم اس ٹیم ممبر کے خلاف ایکشن لیں گے ۔

    8
    خواتین ممبرز کے خلاف کسی بھی قسم کی بدتمیزی ناقابل برداشت ہوگی اور ایسا کرنے والے ممبر کو بنا کسی وارننگ لائف ٹائم کے لیے بین کردیا جائے گا۔

    9
    فورم پر اپنی ذاتی معلومات جیسے ای میل ،فون نمبر وغیرہ پوسٹ کرنے کی بالکل ممانعت ہے اور نا ہی کوئی ممبر کسی دوسرے ممبر سے اس کی ذاتی معلومات کے متعلق پوسٹ کرسکتا ہے ۔جو ممبر ایسا کرے گا اسے بنا کسی وارننگ کے لائف ٹائم کے لیے بین کردیا جائے گا ۔

    10
    کسی بھی مذہب کے خلاف لکھی گئی کہانی اپروو نہیں ہوگی اور رائٹر بھی لائف ٹائم بین ہوگا نیز کہانیوں میں مذہبی قابل احترام پاک نام استعمال کرنے سے احتراز کریں ایسی کسی بھی کہانی کو فوری ڈیلیٹ کردیا جائے گا

    11
    یہ ایک اردو فورم ہے یہاں پر انگلش کمنٹس کرنا منع ہے ۔

    12
    انگلش کمنٹ /مختصر کمنٹ/اپڈیٹ مانگنے والے کو رول وائلیٹ کرنے پر لائف ٹائم بین ملے گا
    13
    جو کسی اسٹوری پر تنقید کرے گا اسے کوئی معافی نہیں ملے گی وہ لائف ٹائم بین ہوگا
    ​​​​


    فورم انتظامیہ اردو اسٹوری ورلڈ ​
    Last edited by Man moji; 05-06-2023, 11:09 PM.
    جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
    ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا
Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

Working...
X