Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

ثمینہ میم سے معذرت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Forum Update ثمینہ میم سے معذرت

    ڈئیر ممبرز
    سابقہ فورم پر حنان بھائی اور میرے چھوڑنے کے بعد کافی کچھ ہو ا ۔
    تفصیل میں نہیں جاۓ گے آپ سب کو ساری سٹوری پتہ ہے ۔
    ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی اور الزام دیے گئے ۔
    ہمارا مسلہ
    ثمینہ ميم کے ساتھ نہیں تھا ،پر کچھ گندے انڈے تھے جن کی وجہ سے
    بات بہت زیادہ بگڑ گئی تھی ۔جو ان کو ہمارے خلاف استعمال کررہے تھے ۔

    ثمینہ ميم نے ان کے پیچھے لگ کر ہمارے ساتھ زیادتی کی تھی پر ہم نے زیادہ کر دی ۔
    میں نے جو الفاظ استعمال کیے تھے
    ثمینہ جی کے لیے ان سب کے لیے معافی چاہتا ہو ۔
    جیسے میں نے پورے فورم پر غلط الفاظ استعمال کیے تھے آب اگر پرسنل میں معافی مانگ لو تو اچھا نہیں لگے گا ۔
    آب سب کے سامنے غلط الفاظ کہے تھے آج آپ سب کے سامنے معافی مانگ رہا ہو ۔

    امید ہے
    ثمینہ جی معاف کر دے گی ۔

    آپ کو بھی ان گندے انڈوں کا پتہ لگ گیا ہو گا ۔جو ہوا وه اپنے پرائے کی پہچان کرا گیا ۔
    جو کچھ ہوتا ہے اس میں کوئی نہ کوئی سبق لازمی ہوتا ہے ۔

    آپ اگر سب کچھ بھول کر آنا چاہے آ سکتی ہیں آپ کو یہاں پہلے فورم سے بھی اچھا ماحول ملے گا ۔
    یہاں حنان بھائی نے ڈسپلن بنا رکھا ہے کوئی گندا انڈا یہاں نہیں ہے ۔کوئی اپنی یہاں چال یا سیاست نہیں چلا سکے گا ۔
    یہ فورم بھی آپ کا ہی ہے ۔

    امید ہے آپ فورم جوائن کر لے گی ۔جو ہوا وه بھول جاۓ ایک برا حادثہ سمجھ کر ۔کیونکہ غلطی ہوئی ہے ۔جتنا یاد کرے گی اتنا ہی مایوسی ہو گی ۔
    جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
    ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

  • #2
    ڈئیر اردو اسٹوری ورلڈ یوزرز

    میں بھی آپ سب کے سامنے ثمینہ میم سے معافی مانگتا ہوں میں نے بھی ان کے خلاف بہت گندی زبان استعمال کی جس پر مجھے بہت شرمندگی ہے

    ثمینہ میم آپ نے بھی دیکھ لیا جو بی سی آپ کو ہمارے خلاف یوز کررہے تھے ان کا کیا حشر ہوا

    یہ وہی سب لوگ تھے جو آپ کے بارے میں بکواس کیا کرتے تھے آپ کو کئی بار پروف بھی دئیے لیکن آپ نہیں مانیں

    میں تین سال سے ہی ان فورمز پر ہوں آپ مجھے اچھی طرح جانتی ہیں میں نے آپ کی دل سے عزت کی آج بھی کرتا ہوں


    مجھے ان فورمز میں کوئی انٹرسٹ نہیں تھا آ پ کے کہنے پر ہی میں نے آپ کا فورم ٹیک اوور کیا تھا

    جب بھی آپ نے کوئی کام کہا سب کچھ چھوڑ کر پہلے آپ کا کام کیا مجھے دکھ صرف اس بات کا تھا کہ آپ نے کچھ بازاری لوگوں

    کے کہنے میں آکر مجھ پر پیسے غبن کرنے کا بھی الزام لگادیا حالاں آپ کو میری فیملی بیک گراؤنڈ کا اچھی طرح معلوم تھا

    میرا یک پراجیکٹ لاکھوں کا ہوتا ہے میں یہاں ہزار پندرہ سو روپے کھاؤں گا ؟

    میرے ہوتے کسی کی جرات نہیں تھی کہ آپ کے خلاف ایک لفظ بھی بول جاتا یہ دو دو ٹکے کے لوگ ان کی کوئی اوقات نہیں

    میری پاور بھی آپ نے دیکھ رکھی ہے یہ اللہ پاک کا کرم ہے کسی سے آج تک زیادتی نہیں کی لیکن کوئی ڈیڑھ ہوشیار بنے اسے میں کبھی نہیں چھوڑتا

    میں آپ کو آپ کا فورم واپس کررہا ہوں اس کا ڈیٹا میرے پاس ہے چاہیں تو اسے آن لائن کردیتا ہوں

    یہ فورم بھی آپ کا ہے جب دل چاہے یہاں آجائیں ایڈمن بن جائیں یا اونر ماریہ ، مونا، راحیلہ ،عاشی اور جوبھی آپ کے اچھے فرینڈز ہیں

    ان کو بھی لے آئیں ہمارا ان سے کوئی ایشو نہیں ہے

    Comment

    Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

    Working...
    X