Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

'فرینڈ زون' کرنے پر نوجوان نے لڑکی پر کروڑوں روپے ہرجانے کا مقدمہ کر دیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News 'فرینڈ زون' کرنے پر نوجوان نے لڑکی پر کروڑوں روپے ہرجانے کا مقدمہ کر دیا

    لڑکی کی جانب سے'فرینڈ زون'(جسے عام الفاظ میں صرف دوستی تک محدود رکھنا کہا جاتا ہے ) کرنے پر نوجوان نے لڑکی پرکروڑوں روپے ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور میں ایک دلچسپ فلمی واقعہ پیش آیا ، 'کے کاشیگن' نامی نوجوان اپنی دوست 'نورا تان 'کو پسند کرنے لگا لیکن جب اس نےدوستی کو ایک رشتے میں تبدیل کرنا چاہا تو لڑکی نے انکار کرتے ہوئے اسے صرف دوستی تک محدود کر دیا۔

    رپورٹس کے مطابق دونوں 2016 میں پہلی بار ملے اور پھر اچھی دوستی ہوگئی لیکن پھر وہی ہوا جو اکثر فلموں میں دکھایا جاتا ہے کہ،'دونوں میں سے ایک دوسرے کو پسند کرنے لگ گیا'۔

    یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا،دوست کے ساتھ وقت گزارتے، گزارتے نوجوان اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پایا اور اس نے دوستی کو رشتے میں تبدیل کرنے کے لیے لڑکی سے اظہار محبت کیا لیکن نورا تان نے انکار کرتے ہوئے اسے صرف دوستی تک ہی محدود کرنے کا فیصلہ کیا۔
    لڑکی کی جانب سے انکار سن کر نوجوان نے پہلے اس فیصلے کو قبول کرنے کی کافی کوشش کی لیکن اس دوران مبینہ طور پر اس کی ذہنی صحت متاثر ہوئی تاہم کاشیگن نے جذبات کو ٹھیس اور ذہنی صدمہ پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے لڑکی کے خلاف 30 لاکھ ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا۔

    رپورٹس کے مطابق کیس 9 فروری کو عدالت میں پری ٹرائل کی سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔

  • #2
    میرے خیال میں لڑکی کا کسی اور پر دل ہو گا۔۔۔۔۔۔

    Comment


    • #3
      makdma to banta hye os ko phodi ki talab ho gi jo kye os nye di hi na ho gi to os ka bora bbora holna hi tha wasye wo kisi or kye lye koshish to kRta

      Comment


      • #4
        Hahahaha. Dil chasp

        Comment


        • #5
          Ye news sahii mazy ki hy

          Comment

          Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

          Working...
          X