Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

مالی حالات انسان کی شہوت کی حس کو متاثر کرتے ہیں‘ سروے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News مالی حالات انسان کی شہوت کی حس کو متاثر کرتے ہیں‘ سروے


    ایک آسٹریلین تنظیم کی طرف سے کئے گئے سروے کے مطابقمالی حالات انسان کی شہوت کی حس کو متاثر کرتے ہیں سروے کے مطابق مالی طورپر مستحکم افراد سیکس کو بہتر طریقے سے انجوائے کرتے ہیں اس سال کے شروع میں کئے گئے سروے کے مطابق ایسے افراد جو مالی طورپر مستحکم ہیں ان میں اپنے شریک حیات یا دوست کے ساتھ سیکس میں اطمینان کی شرح81 فی صد ہے جبکہ مالی طورپر غیر مستحکم افراد میں یہ شرح 44 فی صد ہے‘ سروے کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی کہ 20 سے 30 سال کی عمر انسان کی سیکس کے حوالے سے بہترین عمر ہوتی ہے لیکن اس عمر کے افراد سیکس سے مطمیئن نہیں ہوتے کیوں اس عمر میں بہت کم افراد ایسے ہوتے ہیں جو مالی طورپر مستحکم ہوتے ہیں اس عمر کے افراد یا تو اپنا کیرئیر شروع کررہے ہوتے ہیں یا اس کو بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی توجہ سیکس کی طرف نہیں جاتی سروے کے مطابق 40 سے 49 سال عمر کے افراد بھی اپنی سیکس لائف کو ٹھیک طریقے سے انجوائے نہیں کرپاتے کیوں اس عمر میں ان کو اپنے بچوں کے لئے کچھ کرنا ہوتا ہے جبکہ 30 سے 40 سال عمر کے افراد اپنی سیکس لائف پر بھرپور توجہ دیتے ہیں اور اس کو بہت اچھے انداز سے انجوائے کرتے ہیں اس عمر میں سیکس لائف کو انجوائے کرنے والوں کی شرح 74 فی صد ہے سروے میں 1200 سے زائد افراد کے تاثرات لئے گئے


  • #2
    ٹھیک 20 سے 30 سال کی عمر انسان کی سیکس کے حوالے سے بہترین عمر ہوتی ہے

    Comment


    • #3

      theak kha ghreeb ko to sirf papi pat ki hi hoti hye wo hi bhar jaye bada or ha ab samaj aya laskio pasye pye marti ku hye ku kye paste wala sakoon zyada dywta hye...

      Comment


      • #4
        جب جیب میں پیسے تو ہوشیاری بھی اس ٹائم آتی ہے

        Comment


        • #5
          ہمارے ہاں تو غریب کے پاس ایک ہی تفریح ہوتی ہے۔۔۔اور وہ سیکس ہے۔۔اسی لیئے تو امیر کی دولت اور غریب کے بچے زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

          Comment


          • #6
            ادھر تو غریب ہی انجوائے کرتے ہیں ان کو ہمیشہ سیکس کی لگی ہوتی ہے

            Comment


            • #7
              Bat to sach hai. Tension say farak padta hai

              Comment


              • #8
                Lakin ghareebon k bachay to ziyada hotay hain ..

                Comment

                Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

                Working...
                X