Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

فحش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار مردانگی سے محروم ہوگیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News فحش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار مردانگی سے محروم ہوگیا

    news-1677508647-7916.jpg


    کینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے فحش فلموں کے اداکار لیام ایلس نے انکشاف کیا ہے کہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران وہ مردانگی سے محروم ہوگئے۔

    ڈیلی میل کو دیے گئے انٹرویو میں اداکار نے بتایا ایک منظر کی شوٹنگ کے دوران ان کا عضو مڑ کر ٹوٹ گیا۔ ابتدائی طور پر تو انہیں اس بات کا احساس نہیں ہوا لیکن کچھ عرصے بعد ان کا نازک حصہ کالا سیاہ ہوگیا۔ اس حوالے سے انہوں نے انٹرنیٹ پر سرچ کیا تو انکشاف ہوا کہ وہ ’پینائل فریکچر‘ کا نشانہ بنے ہیں۔
    اس مسئلے کے تدارک کیلئے انہیں سرجری کرانی پڑی اور جب تک وہ ریکور ہو رہے ہیں تب تک وہ فلموں میں کام نہیں کرسکتے۔ لیام ایلس کو خدشہ ہے کہ ریکور ہونے کے بعد بھی وہ مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہوپائیں گے۔
Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

Working...
X