Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

تاوان ادا نہ کرنے پر روسی ہیکرز نے امریکی نرسوں کی برہنہ تصاویر شیئر کر دیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News تاوان ادا نہ کرنے پر روسی ہیکرز نے امریکی نرسوں کی برہنہ تصاویر شیئر کر دیں

    روسی ہیکرز نے تاوان ادا نہ کرنے پر امریکا کی پینسلوینیا کی اسپتال کی نرسوں کی برہنہ تصاویر شیئر کردی۔

    روسی ہیکرز نے 4 مارچ کو امریکی اسپتال لی ویلی ہیلتھ نیٹورک کے ڈیٹا پر سائبر حملہ کیا جس کے بعد 6 مارچ کو اسپتال انتظامیہ نے سائبر حملے کے حوالے سے سکیورٹی اداروں کو آگاہی دی تاہم ہیکرز اسپتال کا ڈیٹا چرانے میں کامیاب رہے۔

    ہیکرز نے اسپتال انتظامیہ کو ای میل کی گئی جس میں انہوں نے لکھا کہ لمبے عرصے سے ہم آپ کے نیٹورک میں موجود تھے اور آپ کا تمام ڈیٹا ہمارے پاس آگیا ہے، جس میں ڈاکٹرز ، نرسز اور مریضوں کی تفصیلات، ان کے پاسپورٹس کی مندرجات، سوال نامے، نجی معلومات اور برہنہ تصاویر شامل ہیں۔

    امریکی حکام کے مطابق ڈارک ویب پر ڈیٹا جاری نہ کرنے کے بدلے میں ہیکرز کی جانب سے 15 لاکھ امریکی ڈالرز تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

    اسپتال کی جانب سے تاوان کی رقم دینے سے انکار کے بعد ہیکرز نےدو نرسوں کی تفصیلات پر مبنی سات دستاویزات اور ان کی نجی تین برہنہ تصاویر کے اسکرین شاٹس سمیت دیگر ڈیٹا ڈارک ویب پر اپلوڈ کر دیا۔
Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

Working...
X