Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

خود سے شادی کرنے والی لڑکی 24 گھنٹے میں ہی اکتا گئی، طلاق لینے پر غور

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News خود سے شادی کرنے والی لڑکی 24 گھنٹے میں ہی اکتا گئی، طلاق لینے پر غور

    news-1678554480-9415.jpg

    نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپنی ہی کمپنی میں صرف 24 گھنٹے گزرنے کے بعد خود سے شادی کرنے کا دعویٰ کرنے والی خاتون نے کہا ہے کہ وہ طلاق لینے پر غور کر رہی ہے۔ پچیس سالہ صوفی مورے نے فروری میں سوشل میڈیا پر اپنے فالورز کو مطلع کیا کہ اس نے 'خود سے شادی کر لی ہے'۔ اس نے سفید برائیڈل گاؤن اور گولڈ ٹائرا پہنے ہوئے تصاویر بھی پوسٹ کیں۔

    اس نے ٹویٹ کیا 'آج، اپنی زندگی کے سب سے زیادہ من گھڑت لمحات میں، میں نے شادی کا جوڑا خریدا اور خود سے شادی کرنے کے لیے شادی کا کیک پکایا۔'

    اس کی پوسٹ نے انٹرنیٹ صارفین میں بحث چھیڑ دی، جن میں سے بہت سے لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ عورت محض 'توجہ' کے لیے اپنی 'شادی' کے بارے میں پوسٹ کر رہی تھی۔

    تاہم ایک دن بعد ہی صوفی مورے نے ٹویٹ کیا کہ وہ طلاق لینے پر غور کر رہی ہیں۔ 'اپ ڈیٹ، ایک دن پہلے میں نے خود سے شادی کی لیکن میں اسے مزید برداشت نہیں کر سکتی ، میں طلاق لینے کا سوچ رہی ہوں۔
Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

Working...
X