Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے جسمانی تعلق قائم کرنا پسند نہیں کرتیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے جسمانی تعلق قائم کرنا پسند نہیں کرتیں

    لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی لگژری بیڈنگ کولیکشن پیزونا لیننز (Pizuna Linens)کی طرف سے حال ہی میں ایک سروے کیا گیا ہے جس میں خواتین سے سوال پوچھا گیا کہ جنسی تعلق کے اعتبار سے انہیں اپنے پارٹنر کی سب سے بری بات کیا لگتی ہے؟ خواتین کی اکثریت نے اس سوال کا ایسا جواب دیا کہ کسی مرد نے سوچا بھی نہ ہو گا۔

    ڈیلی سٹار کے مطابق حیران کن طور پر 81فیصد خواتین نے کہا کہ وہ ایسے مردوں کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنا قطعاً پسند نہیں کرتیں، جن کے بستر کی چادر میلی کچیلی ہو۔ ان خواتین کا کہنا تھا کہ بستر کی گندی چادر دیکھ کر ان کا موڈ یکسر بدل جاتا ہے اور وہ اس چیز کو قطعاً نظرانداز نہیں کر سکتیں۔

    دوسرے نمبر پر 77فیصد خواتین نے گندے بیڈروم اور تیسرے نمبر پر 58فیصد نے بیڈ روم میں اشیاءادھر ادھر بکھری پڑی ہونے کو ناپسندیدہ قرار دیا۔ سروے کے نتائج کے مطابق 91فیصد خواتین نے کہا کہ جن مردوں کے بیڈروم کی چادریں صاف ستھری ہوں، بیڈروم میں دھول مٹی نہ ہو اور اچھی طرح صفائی کی گئی ہو اور ہر چیز سلیقے سے پڑی ہو، ایسے مردوں کے ساتھ وہ طویل مدتی تعلق کو ترجیح دیتی ہیں۔

  • #2
    Originally posted by Master Mind View Post

    یار یہ تو آپ ویسٹ بتا رہے ہو سر آپ کو پتہ ہے پاکستان انڈیا میں جدھر ملے ادھر کرلو

    Comment

    • #3
      Wohi na sex main Jo Marzi karo woh Sahi hai .. lakin bedroom Ganda na ho ..

      Comment

      • #4
        sahi hai

        Comment

        • #5
          یہ مغرب کے چونچلے ہیں، پاکستان انڈیا میں جوڑے بس جگہ ڈھونڈ تے ہیں

          Comment

          • #6
            Baat tu sahi hy sex krny keliy room saaf hona chaahy

            Comment

            • #7
              Safai hona buhat zarori hai..

              Comment

              • #8
                Originally posted by Desi Munda View Post
                یہ مغرب کے چونچلے ہیں، پاکستان انڈیا میں جوڑے بس جگہ ڈھونڈ تے ہیں

                آپ کی اس بات سے میں سو۔۔۔بلکہ فیصد ایگری کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                Comment

                • #9
                  Bhai hamen to bas larki aur jaga chaye hoti ha

                  Comment

                  Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

                  Working...
                  X