Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

عورت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #11
    عورت ایک آبِ حیات ہے اس کو نوش کرنے سے پیاس نہیں بجھتی بلکہ بڑھتی ہی چلی جاتی ہے.

    Comment


    • #12
      Aurat wafa bhi hai aur muhabat bhi. Aur agar zid per aa jaye tu us say bara zalim bhi aur kopi nahin.

      Comment


      • #13
        Originally posted by kinlove View Post
        Aurat wafa bhi hai aur muhabat bhi. Aur agar zid per aa jaye tu us say bara zalim bhi aur kopi nahin.
        Sahi kaha

        Comment


        • #14
          Originally posted by Shaharyar View Post
          عورت ایک آبِ حیات ہے اس کو نوش کرنے سے پیاس نہیں بجھتی بلکہ بڑھتی ہی چلی جاتی ہے.
          بہت خوب ...خوشی ہوئی کسی نے ڈھنگ کا کمنٹ تو کیا ..

          Comment


          • #15
            عورت ایک ایسا نشہ ہے جو ہر غم و خوشی کے موقع پر اپنی اہمیت اور احساس دلاتا ہے کہ وجودِ زن ہی سے ہے کائنات میں رنگ ۔

            Comment


            • #16
              عورت کے ہوتے تعویذ دھاگے کی نوبت نہیں آ تی یہ خود تعویذ ہے ایسا میرے جانو بولتے

              Comment


              • #17
                Originally posted by Shehla69 View Post
                بہت خوب ...خوشی ہوئی کسی نے ڈھنگ کا کمنٹ تو کیا ..
                بہت شکریہ

                Comment


                • #18
                  اہ اوف یہ ہم سے کیا پو چھ لیا آپ نے۔
                  سلگتے ہوئے دل کو جیئے کرید لیا أپ نے۔

                  اظہار صنم ساقی۔
                  صنف نازک کیا ہے​​​​​​​۔

                  پردہ گرا کر رخ انور پر آئے ساقی یہ بزم نیا کس نے چھیڑا ہے۔
                  رہتے اپنی مدہوشی مین ہردم صنم 'سارے جہان کا غم تو میرا ہے۔
                  عورت نام ھے نزاکتون کا مگر نشہ اس کا پرانی شراب سے گہرا ھے۔
                  دیکھا اوائل جوانی مین جس شباب کو آنکھون مین پھر آ ٹھہرا ہے۔
                  دلفریب بھی تھا' وہ دلنواز بھی ہے۔
                  دلنشین بھی تھا' وہ دل ساز بھی ہے۔
                  حسن وجمال کے ہمراہ ساتھ
                  سندر سے رعنائیون بھری۔
                  نرم وگرم ملائمت کی اُٹھان لئے
                  سنگین گہری کھائیون بھری۔
                  آئے جب أپنی جفا پر تو پھر اکثر
                  ٹھوکرون پر ساری دنیا اڑا دیتی ہے۔

                  صنم ساقی کی سلگتی آنکھون سے اکثر آ کر دل مین ہر تڑپ مٹا دیتی ہے۔

                  عورت ہے ایک راگ انوکھا سا سمندر کی وسعتون سے بھی بہت گہرا ہے۔

                  ​​​​​​​چمکتے رنگین خزانون سے مالا مال جن پر متوالے دو نینون کا پہرا ہے۔
                  أئے صنم ساقی جب بھی تونے اس رنگین بانسری کو ہونٹون سے جا چھیڑا ہے۔
                  نہجانے کتنے سالون مدہوش مخمور مسحور ہوئے دل پر اس کا پہرہ ہے۔
                  Attached Files
                  Vist My Thread View My Posts
                  you will never a disappointed

                  Comment


                  • #19
                    Originally posted by صنم ساقی View Post
                    اہ اوف یہ ہم سے کیا پو چھ لیا آپ نے۔
                    سلگتے ہوئے دل کو جیئے کرید لیا أپ نے۔

                    اظہار صنم ساقی۔
                    صنف نازک کیا ہے​​​​​​​۔

                    پردہ گرا کر رخ انور پر آئے ساقی یہ بزم نیا کس نے چھیڑا ہے۔
                    رہتے اپنی مدہوشی مین ہردم صنم 'سارے جہان کا غم تو میرا ہے۔
                    عورت نام ھے نزاکتون کا مگر نشہ اس کا پرانی شراب سے گہرا ھے۔
                    دیکھا اوائل جوانی مین جس شباب کو آنکھون مین پھر آ ٹھہرا ہے۔
                    دلفریب بھی تھا' وہ دلنواز بھی ہے۔
                    دلنشین بھی تھا' وہ دل ساز بھی ہے۔
                    حسن وجمال کے ہمراہ ساتھ
                    سندر سے رعنائیون بھری۔
                    نرم وگرم ملائمت کی اُٹھان لئے
                    سنگین گہری کھائیون بھری۔
                    آئے جب أپنی جفا پر تو پھر اکثر
                    ٹھوکرون پر ساری دنیا اڑا دیتی ہے۔

                    صنم ساقی کی سلگتی آنکھون سے اکثر آ کر دل مین ہر تڑپ مٹا دیتی ہے۔

                    عورت ہے ایک راگ انوکھا سا سمندر کی وسعتون سے بھی بہت گہرا ہے۔

                    ​​​​​​​چمکتے رنگین خزانون سے مالا مال جن پر متوالے دو نینون کا پہرا ہے۔
                    أئے صنم ساقی جب بھی تونے اس رنگین بانسری کو ہونٹون سے جا چھیڑا ہے۔
                    نہجانے کتنے سالون مدہوش مخمور مسحور ہوئے دل پر اس کا پہرہ ہے۔
                    بہت خوب ساقی جی ..آپ نےشاعرانہ اور الفاظ کی اعلیٰ رستگی سے عورت کے وجود اور اسکی خوبصورتی کو بیان کیا ہے

                    Comment


                    • #20
                      Originally posted by Shehla69 View Post
                      بہت خوب ساقی جی ..آپ نےشاعرانہ اور الفاظ کی اعلیٰ رستگی سے عورت کے وجود اور اسکی خوبصورتی کو بیان کیا ہے
                      بہت شکریہ ۔
                      Miss'Shehla.
                      جی ویئسے؟؟۔

                      قرہ تاس کے اس انمول گوہرکا ساقی بتلائےکیسئےاس کی اتنی 'بساط کہاں۔

                      ہے یہ تو بہتا ہواحسن وجمال کا ایک ساگر
                      صنم کی ہوتی ختم الفاظ کی اوقات یہاں۔

                      مگر آئے قدرداں ہے یہ باسخن ساتھ ہمدم مہرباں بھی ' محترمہ مس شیلا جی۔

                      شاہد سے میٹھا'زہر سے تیکھا جلوہ ہے ساتھ
                      پر کشش مست شباب تیز نشیلا جی۔

                      اٹھ کر طوفانی لہرون کے مانند برستی ہے جب گھنی گھٹا تو سارے غم بھلا دیتی ہے۔

                      پھرتی ہے خودقریہ اورنگر نگر' مگر ساقی زمین کے ذروؤن کو یہ مہتاب بنا دیتی ہے۔

                      کوئل سے دلکش راگنی سندرحسین یہ مورنی لہراکرجب پائل اپنی چھلکا دیتی ہے۔

                      بل کھاتی کمر سے گھنیری اپنی ناگن زلفون کو اُٹھا کر مہتابی مکھڑے پر گرا دیتی ہے۔

                      اکیلے تہنا بغیر اس کے بنے رہے مجنوں'مل جاۓ جب ساتھ تو مین سے ہم ہوئے۔

                      بدلی قسمت پہنچے جب آغوش یاراں مین مدہوش پھرتو ساقی سے صنم ہوئے۔

                      اداؤن نزاکتون کو رہنے دو بھئی ساقی'کلیون کی ہلکی جنبش سے ھی تلاطم مچا دیا۔

                      دیکھتےرہےہین چپ رہ کر تماشہ دیوانگی'صنم ساقی سے مگر سب کچھ ہی پوچھ لیا۔

                      کرین کچھ تو آپ بھی دلنشین لفظون کی جادوگریان الفت کا اب دے دین صلہ۔

                      اس محفل کو سجایا تھاآپ نے اگر رہے
                      ​​​​​​​خاموش یونہی تو پھر ہو گا ساقی کا گلہ۔
                      Attached Files
                      Vist My Thread View My Posts
                      you will never a disappointed

                      Comment

                      Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

                      Working...
                      X