Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Jokes مزیدار لطیفے

Man mojiMan moji is verified member.

Staff member
Super Mod
Joined
Dec 24, 2022
Messages
8,329
Reaction score
267,220
Location
pakistan
Gender
Male
Online
کبھی روٹی کے ٹکڑوں میں​
کبھی سالن کے پیالے میں​
تیری زلفوں کا دیدار بیگم ہر نوالے میں ??​
آئے ہائے کیا زندگی ہے شادی شدہ حضرات کی ?​
 
میں نے رشتے کروانے والی آنٹی کو کہا
آنٹی جی! میں جہیز نہیں لوں گا'' آنٹی
بیٹا تجھے کوئی لڑکی دے دے، یہ بھی بہت بڑی بات ہے
 
نابینا
ایک نا بینا آدمی کہیں جا رہا تھا کہ سامنے سے گزرنے والی بھینس سے ٹکرا گیا نابینا گھبرا کر بولا:" معاف کیجئے گا محترمہ" جواب میں بھینس نے آواز نکالی نابینا شرمندہ ہو کر آگے چل دیا۔
ابھی تھوڑی دور گیا تھا کہ ایک موٹی عورت سے ٹکرا گیا تو جھنجھلا کر بولا:" نالائق لوگ اپنی بھینس کھلی چھوڑ دیتے ہیں۔
 
آئی لو یو
یہ وظیفہ گیارہ لڑکیوں کو انباکس کریں
خوشخبری ملے نہ ملے گالیاں تو ضرور ملے گی
 
*کمال نہیں ہوگیا*
بیگم نے شوہر کو کال کی کہ ونڈو کا لاک نہیں کھل رہا؟
شوہر بولا: تیل گرم کرکے لاک پر ڈال دو لاک کھل جائے گا.
بیگم: کیا واقعی...؟
شوہر: ٹرائی تو کرو
بیگم نے تیل گرم کرکے ڈال دیا.
پندرہ منٹ بعد شوہر نے کال کی کہ کیا لاک کھل گیا ہے؟
بیگم بولی اب تو لیپ ٹاپ ہی بند ہوگیا ہے.
شوہر: سر پکڑ کر بتا تو دیتی کہ ونڈو کونسی ہے
بیگم: ونڈو سیون ☺
 
فوجی سسرال گیا ?
ساس نے پہلے دن پالک کھلائی ?
دوسرے دن میتھی ??
اور تیسرے دن ساگ کھلایا ?
چوتھے دن پوچھا بیٹا کیا
پکاوں۔??
فوجی نے کہا ?
مجھے کھیت دکھا دیں میں خود چر کے آ جاوں گا
?????
 
کچھ لڑکوں کو گھر والوں نے صرف یہ امید دلائی ہوئی ہوتی ہے کہ
جتنی لیٹ تمھاری شادی کریں گے اتنی
ہی خوبصورت اور اچھی بیوی تمھیں
ملے گی

جب کہ حقیقت میں
گھر والوں کو اپنے مال کا پتا ہوتا ہے کہ
کون ہمارے نالائق کو رشتہ دے گا۔۔۔???
 
لڑکوں سنوں​
لڑکیوں کو کبھی کمزور نہ سمجھنا​
کیونکہ وہ انگوٹھے کے ناخن سے ہی سینکڑوں​
جوئوں کا قتل کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں​
 
Zabadast
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top Bottom
Chat