Online
السلام علیکم
فو رم _کے_تازے_تازے_رولز
نوٹ:-جوتے باھر اتار کر آئیں
ہمارا قیمتی قالین خراب ھوتا ھے? اور اپنی گاڑی ? گیٹ کے سامنے پارک مت کریں۔
اپنی بائیک? اور سائیکل? کی حفاظت خود کریں۔
اگر کسی نے ٹائر کی ھوا نکال دی تو گروپ انتظامیہ ذمہ دار نہیں ھوگی۔
اپنے موبائل? کی بیٹری گھر سے ہی فل کرکے آئیں
گروپ میں کسی سے چارجر مانگ کر شرمندہ نہ ھوں