اس قدر کشش ہے تمھاری اداؤں میں
ہم اگر تم ہوتے تو خود سے محبت ہو جاتی