ڈئیر یوزرز آپ میں سے بہت سے لوگ پانچ سال پہلے اردو اسٹوری کلب کے ممبرز تھے
کرونا کی وجہ سے پوری دنیا لاک ڈاؤن میں تھی اور ان ہی دنوں یہ فورم سعد بھائی نے خریدا تھا او ران کے کہنےپر میں نے فورم جوائن کیا تھا
میں اس وقت آئی ٹی کا اسٹوڈنٹ تھا اور ایک آن لائن کمپنی میں جاب بھی کرتاتھا میں نے...