میں ہوں مِیرا۔ میری عمر 38 سال ہے۔ میرے شوہر کی ڈیتھ ہو چکی ہے۔ میرا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ بیٹا 22 سال کا ہے اور بیٹی 19 سال کی ہے۔ میرے شوہر کے جانے کے بعد گھر میں ہم تین لوگ ہی رہتے ہیں ۔ میرے بیٹے کا نام سمیر ہے اور بیٹی کا نام سونیا ہے۔
ہم لوگ گاوں سے ہیں، مگر اس وقت ہم لوگ شہر میں رہتے...