UPDATE.........NO........02
میرے وہم و گمان میں ........بھی یہ بات نہیں آ سکتی تھی کہ............. اس ریتیلے صحرائی علاقے میں بھارتی فورسز....... نے حصہ جار پھیلایا ہوگا......... جہاں غیر قانونی سرحد عبور.......... کرنے والوں کی تعداد دوسری......... سرحدوں کے مقابلے میں بہت ہی ..........زیادہ...
.....بلیک کوبرا.....
UPDATE.....NO ......01
کیپٹن اشوِن کمار نے .........سرحدی پوسٹ سے اپنی جیپ اتنی............ برق رفتاری سے........... یہاں تک بھگائی تھی کہ اسے خود پر یقین .........نہیں آرہا تھا..۔
واقعی وہ پون گھنٹے میں ...........کمپنی ہیڈ کوارٹر تک.......... پہنچ گیا تھا۔
خبریں اتنی...
بلیک کوبرا.....!!!!۔
ایک ایسے محبِ وطن جانباز کی کہانی جس نے
اپنے ملک کی خاطر اسکی بھلائی کی خاطر خود پر ایک انتہائی گھٹیا اور سنگین الزام بھی برداشت کیا۔۔۔
اور یہی نہیں اپنے ملک کی بقا کی خاطر ہمیشہ دشمنوں کے خلاف آگ و خون کے دریا میں بھی بنا کسی خوف و خطر کے اترتا چلا گیا۔
اور ضرورت پڑنے پر...
محبت کیاہے.......؟؟؟؟
محبت کی کئی اقسام ہیں مگر اسکی داستانیں بے شُمار اور لازوال ہیں.......۔
محبت اگر اولاد سے ہو تو اسے محبت ہی کہا جائے گا کیونکہ اس محبت میں کوئی ملاوٹ موجود نہیں ہوتی ماں اور باپ کبھی اولاد کے لئے دل سے محبت نہیں نکال سکتے بے شک اولاد ماں باپ کو گھر سے ہی کیوں نہ نکال...
تمام دوستوں اور ایڈمن کو میرا سلام ۔
عرض یہ ہے کہ اگر کسی دوست کے پاس میری کہانیوں میں سے ایک جو سب سے مین کہانی تھی "داستانٍ زندگی۔
اگر وہ کسی بھائی کے پاس موجود ہے تو مجھے بھیج دے میں اس کہانی کو پھر سے اسٹارٹ کرنا چاہتا ہوں