آپ کے حسن ظن اور ایڈمائر یشن کا شکریہ ...مگر یہاں بہت بڑے بڑے رائٹرز موجود ہیں جو آپکی مجھ سے بہت بہتر مدد کرسکیں گے ..میں ویسے بھی کوئی رائٹر نہیں ہوں ...اس کے باوجود اگر آپ مجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں تو میں کوشش کرسکتی ہوں ...