کاشف کا کردار جاندار ہے اور کہانی بہت شاندار رائٹر تعریف کا مستحق ہے.بہترین کہانی ہے.real life hero وقت کے ساتھ ساتھ اس میں سسپنس اور دلچسپی بڑھتی جا رہی
قسم کیا اپ ڈیٹ دی ہے مزہ آگیا ہلا ڈالا رے بابا ہلا ڈالااوپر سے نیچے تک ک ہلا ڈالا کیا تو ایکشن ہے ور کیا سسپنس ہے ور کیا سنسنی ہے سلیوٹ ہے لکھنے والے کو دونوں ہاتھوں