عورت کا غصہ عورت کا پیارعورت کا بدلہ سب انتہا کا ہوتا ہے اور جب وہ عورت ماں ہو جو برسوں سے اپنے شوہر کی بے رخی اور بے رغبتی کی ڈسی ہوئی اور سیکس کو ترسی ہوئی ہو۔ اس نے دنیا اوپر کردینی تھی۔
۔ کہانی کیا ہے ایک رنگین اور سنگین طلسم ہوش ربا کا سفر ہے۔ سفر جاری رہے۔
بہت شکریہ الفا بھائی۔ بڑے عید پر شاندار اپڈیٹ کے لئے۔ گزشتہ عید مبارک
کہانی کا جواب نہیں۔ بس پلیز جلدی ختم نہیں کرنا۔ رندوں کی یہی تمنا ہے کہ میخانہ آباد رہے۔
یہ آنکھیں یہ مستی یہ پلکیں یہ کاجل
یہ زلفیں یہ خوشبو یہ چوڑی یہ پائل
قیامت قیامت قیامت قیامت
قیامت قیامت قیامت قیامت
یہ چہرہ یہ تیور یہ قاتل ادائیں
یہ پریمی یہ پاگل یہ چاہت یہ محبت
قیامت قیامت قیامت قیامت
قیامت قیامت قیامت قیامت
یہ آنکھیں یہ چہرہ یہ مستی یہ تیور
یہ پلکیں یہ کاجل یہ...
شکریہ آپکا الفا بھائی۔ واقعی یہ محض ایک کہانی نہیں بلکہ ایک شاہکار تحریر ہے۔منٹو کے افسانوں کی طرح معاشرے کے گریبان میں جھانکنے کی کوشش ہے۔ سیکس ایک چھوٹا اور پر کشش حصہ ضرور ہے لیکن اصل کمال تو پیچیدہ نفسیاتی مسائل پر کی جانے والی باتیں ہین جو ایسے خطرناک اور ڈیپریشن کے گرداب میں پھنسے کتنے...
چوہے اور بلی کا کھیل زیادہ دیر نہیں جاری رہ سکے گا ۔ بلی کے منہ کو تو خون لگ ہی چکا ہے ، چوہا بھی تو اندر سے پھر شکار ہونا چاہتا ہے۔جلد ہی شکار ہوگا پھر بار بار ہوگا۔ طوفان آئے گا سوکھی اور بنجر زمین بار بار سیراب ہوگی۔
ہو سکتا ہے نئے پھل پھول بھی آئیں۔
یہ کہانی نہیں ایک نیا طلسم ہوش ربا ہے۔...
بھائی تسی گریٹ ہو۔کیا کہانی لکھ رہے ہو۔ مزا آگیا
سیکس تک تو سارے لکھنے والے جیسے تیسے لے آتے ہیں لیکن اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہیں رہتی۔ یہ کہانی اچھے وقتوں کے ٹی وی ڈراموں کی طرح بہت ہی حقیقی رنگ لئے ہوئے ہے ۔ ہر مرحلہ بہت ہی شاندار اندار میں بیان ہوا اور انتہا کو چھونے کے بعد والا حصہ اتنا...
بہت ہی الگ اور منفرد کہانی ہے۔ پلاٹ بہت شاندار اور منظر کشی بھی زبردست ہے۔ ہر لائن پڑھنے والے کو پوری طرح جکڑ لیتی ہے۔
اپڈیٹس میں وقفہ کچھ زیادی ہونے لگا ہےأہر وقت اسکا انتظار رہتا ہے۔