ریحان رفعت کو مارکیٹ کے اس حصے میں لے آیا تھا جہاں خواتین کی ضرورت کی چیزیں تھیں رفعت خاموش سی چیزیں لینے لگی وہ دو ہی چیزوں کے لئے آئی تھی مگر اب کافی کچھ لے رہی تھی۔
ایک جگہ وہ میک اپ کی دکان پہ رک گئی۔۔۔ اپنے لئے کوئی لوشن اور لپ اسٹک لینے لگی ریحان اس کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔
اسے میک اپ کی کیا...
رفعت آہستہ آہستہ سیڑھیاں چڑھتی چھت پہ آئی اس کی صبح آج بھی معمول کے مطابق ہوئی تھی۔۔۔ جاگتے ہی وہ کاموں میں جت گئی نند کے ساتھ مل کے ناشتہ بنایا پھر صفائی شروع کردی شادی کے بعد تقریباً یہی روٹین بن گئی تھی۔
اس نے کل شام کو کچھ کپڑے دھو کے تار پہ ڈالے تھے جنہیں اتارنا بھول گئی تھی۔۔۔چھت پہ آ کے...