Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Search results

  1. master007

    جنسی سوالات اور جوابات

    ہا ہا ہا۔ بہت مزے کے سوال و جواب
  2. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    بِیتے دِنوں کی یاد بُھلائے نہیں بنے یہ آخری چراغ بُجھائے نہ بنے دُنیا نے جب مِرا نہیں بننے دیا اُنھیں پتھر تو بن گئے وہ پرائے نہیں بنے خُماربارہ بنکوی​
  3. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    بڑھا بڑھا کے جفائیں جُھکا ہی دو گے کمر گھٹا گھٹا کے، قمر کو ہلال کر دو گے قمر جلالوی​
  4. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    ہوگا کسی دیوار کے سائے میں پڑا میر کیا کام محبّت سے، اُس آرام طلب کو میر تقی میر​
  5. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے اس حادثۂ وقت کو کیا نام دیا جائے میخانہ کی توہین ہے، رِندوں کی ہتک ہے کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے مُحسن بھوپالی​
  6. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    وجہِ رنگینئ حیات گئی تم گئے، ساری کائنات گئی ڈاکٹر مظفر شکوہ​
  7. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    خوش چشم و خوش اطوار و خوش آواز و خوش اندام​ اک خال پہ قربان سمرقند و بخارا​ ​ جوش ملیح آبادی​​
  8. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    کل مِلا وقت تو زُلفیں تیری سُلجھاؤں گا آج اُلجھا ھوں حالات کے سُلجھانے میں احمد ندیم قاسمی ​
  9. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    قائل ہیں ہم اے داغ اُس انداز سُخن کے ! ہر شعر میں ہو حافظِ شیراز کا انداز داغ دہلوی​
  10. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    گو نہیں رہتا کبھی پردے میں رازِ عاشقی تُم نے چُھپ کر اوربھی اِس کونمایاں کردیا اِن بُتوں کی صُورتِ زیبا کو اصغر کیا کہوں پر خُدا نے، وائے ناکامی! مُسلماں کردیا اصغر گونڈوی​
  11. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    کارواں چھُوٹ گیا رات کے سنّاٹے میں​ رہ گئی ساتھ مِرے، حسرتِ منزل تنہا​ ​ بیکل اُتساہی​​
  12. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    اِس پر نہ قدم رکھنا کہ یہ راہِ وفا ہے سرشار نہیں ہو، کہ گزر جاؤگے لوگو سرشار صدیقی​​
  13. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    صحرا ہی غنیمت ہے، جو گھر جاؤگے لوگو وہ عالمِ وحشت ہے کہ مر جاؤگے لوگو یادوں کے تعاقب میں اگر جاؤگے لوگو میری ہی طرح تم بھی بِکھرجاؤگے لوگو سرشار صدیقی​
  14. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    اِک وہ، کہ آرزؤں پہ، جیتے ہیں عُمْر بھر!​ اِک ہم، کہ ہیں ابھی سے پشیمانِ آرزُو​ ​ آنکھوں سے جُوئے خُوں ہے روَاں، دل ہے داغ داغ​ دیکھے کوئی، بہارِ گُلِستانِ آرزُو​ ​ اختر شیرانی​​
  15. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    مِری اُجڑی اُجڑی سی آنکھوں میں ساغر! زمانے کے رنج و اَلم سَو رہے ہیں ساغر صدیقی​
  16. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    سِتم جاگتے ہیں، کرَم سو رہے ہیں محبّت کے جاہ و حشم سو رہے ہیں مِرے نکتہ سازو! سُخن کے خُداؤ ! پکارو کہ لوح و قلم سو رہے ہیں ساغر صدیقی​
  17. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    کوئی وجہ تسکیں نہیں، غم نہ راحت! خُدا جانے فانی میں کیا چاہتا ہوں فانی بدایونی​
  18. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    عاشقوں کی نگہِ ناز کہیں تھکتی ہے! دیکھتے ہی رہیں اُس کو، وہ اگر دیکھ نہ لیں جگر مُراد آبادی​
  19. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    گِراں ہیں رات کےآثار، ذہن و دِل کے لِئے​ سُہانے یاد کے لمحے ذرا نِکال کے رکھ​ بہل ہی جائیں گے ایّام ہجرَتوں کے خَلِش​ خیال وخواب اُسی حُسنِ بے مِثال کے رکھ​ ​ شفیق خلش​​
  20. master007

    سالی اور بہنوئی

    بہت اچھا آغاز ہے۔ شہوت سے بھرپور کہانی۔ مزیدار۔
Back
Top