مجبوری کا فیصلہ
pajal20
اس کہانی کا آغاز آج سے کئی سال پہلے 1985 میں منڈی بہاولادین کے پاس ایک چھوٹے سے گاؤں میں ہوا۔
اس گاؤں میں سب لوگ زیادتر زمینداری کر کے اپنی گزر بسر کرتے تھے۔
ادر ایک خاندان رحمت موچی کا بھی تھا۔ رحمت کی عمر 55 سال کی تھی۔ اُس کی بیوی شریفہ بی بی کی عمر...