اس سارے واقعے کی روداد سن کے میں خود بھی پریشان ہو گیا کیونکہ ایک مرد ہونے کے ناطے میں اچھی طرح بھابی کے حالات کو سمجھ سکتا تھا۔ عورت تو وہ پھول ہے جس کو پیار اور احساس کا پانی ملتا رہے تو وہ اپ کے انگن میں ایسی مہک کے ساتھ کھلا رہے گا جس کی مسہور کن خوشبو اپ کو جنت کی سیر کروائے گی لیکن سچ کہتے...