السلام و علیکم
امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے ۔۔۔دوستو کسی بھی فارم پے یہ میری پہلی کاوش ہے ۔۔دوستو مجھے نہ تو کہانی لکھنی آتی ہے اور نا ہی بنانی ۔۔۔اس لیے میں سب سے پہلے آپ لوگوں کو یہ بات بتا دوں کے میں جو کچھ بھی یہاں پوسٹ کروں گا نہ تو وہ من گھڑت ہو گا اور نا ہی کوئی افسانہ ہو گا ۔۔میری...