میں یہ جانننا چاہتا ہوں کہ
رولز کے مطابق کہانی میں مذہب نہیں آ سکتا ۔
میں متفق ہوں کہ مذہب کا مزاق بنانا سخت غلط ہے۔
لیکن مذہبی لوگ ہمارے معاشرے کا ہی حصہ ہیں۔
کیا ان کا کیریکٹر کے طور پر استعمال کیا جاسکتا یے۔؟
جیسے ، مولوی ، پادری ، پنڈت پیر مرشد۔
کیا کہانی یا کمنٹس میں پکچرز کا استعمال...