#زندگی_اے_تیرے_نال
#قسط_نمبر_37(پارٹ2)
لیزا گھبرائی سی کمرے میں بیٹھی اپنے ہاتھ مسل رہی تھی۔ابھی کچھ دیر پہلے ہی وہ عزم کے ساتھ رخصت ہو کر چوہدریوں کی حویلی میں واپس آئی تھی۔سارے فنکشن اور راستے میں عزم کی پیغام دیتی آنکھیں اسے بے چین کرتی رہی تھیں۔وہ بولڈ سی لڑکی عزم کی نگاہوں میں موجود جنون...