Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Search results

  1. Shehla69

    Life Story پارس

    زندگی کے ہزاروں رنگ ہیں اور ہر رنگ کو حقیقت پسندی سے قبول کرنے میں ہی عافیت ہے۔ اکثر لوگ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ خطرہ ٹل گیا یا وقت بدل جائے گا مگر یہ ہی سب سے بڑی غلطی ہوتی ہے، جب تک آنکھیں کھلتی ہیں تب تک ہر منظر بدل چکا ہوتا ہے، آنکھیں اس منظر سے آشنا نہیں ہوتیں...
  2. Shehla69

    Life Story سونا چاندی اور تانبا

    تیسری دفعہ بھی دستک دینے پر جب کوئی جواب نہ آیا تو شجاعت نے واپسی کے لیے قدم بڑھا لیے۔ اچانک سامنے سے گڈو بھاگتا ہوا آیا۔ شجو بھیا واپس کیوں جارہے ہیں؟ آئے نا…. یہ کہ کر گڈو نے ایک زور دار لات دروازے کو رسید کی۔ دروازہ شاید کسی اینٹ سے بند کیا گیا تھا۔ اس کے دونوں پٹ ایک ہی جھٹکے سے کھل گئے ۔...
  3. Shehla69

    Life Story انکار

    السلام علیکم- اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ ڈاکٹر نے پروفیشنل مسکراہٹ چہرے پر لاتے ہوۓ مریض سے حال پوچھا۔ تیمور خان کے لیے ہلنا محال تھا لیکن پھر بھی اس نے سر کے اشارے سے ہاں میں سر ہلا دیا۔ یہ دس دن پہلے کی بات تھی ۔ اس نے جوں ہی اپنی شفٹ ختم کر کے گھر جانے کے لیے باہر کی طرف قدم بڑھاۓ ۔ اس نے دیکھا...
  4. Shehla69

    Life Story کسک

    ایف ایس سی میں میرے اتنے زیادہ نمبر تھے کہ پورے فیصل آباد میں کسی گورنمنٹ کالج یا یونیورسٹی کو مجھے میرٹ پر داخلہ دینے کا اعزاز حاصل نہ ہوا۔ اس لیے میں نے آرام سکون سے دو سال ضائع کیے۔ تیسرے سال اس نکمے پن سے تنگ آکر میں نے ایک پرائیویٹ یونیورسٹی ایرڈ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ پہلے روز صبح...
  5. Shehla69

    Life Story رشتے ہیں انمول

    پچھلے صحن سے لے کر باہری دروازے سے بھی باہر ٹائلوں کا فرش ایسا کہ منہ دکھے ہے اس میں اور گھر کی سجاوٹ دیکھ کر توقسم اللہ حیرت ہوتی ہے بندے کو- اے کیا سچ میں آپا؟ فریحہ اتنا مرعوب ہوئیں کہ پوچھے بغیر نہ رہ پائیں۔ تو اور کیا ابھی چل کے دیکھ لے میرے ساتھ خود ہی یقین آ جاۓ گا۔ بڑے مقدر والوں کو ملتا...
  6. Shehla69

    Life Story دائرہ

    سونیا نے ہی مجھے بتایا تھا یہ سب، تمہیں تو پتا ہے ، ہم دونوں بچپن سے دوست ہیں۔ کل اس نے مجھے اپنا فیس بک اکاؤنٹ دکھایا جو وہ سب سے چھپا کر چلارہی تھی۔ اس کے ساتھ بہت سے مرد بھی ایڈ ہیں۔ اس نے مجھے وہ پیارا سا سوٹ بھی دکھایا، جو اس کے ایک آن لائن دوست نے بھیجا تھا۔ میرے ذہن میں وہی خوب صورت شیشوں...
  7. Shehla69

    Love Story یار دلدار

    رات کے کھانے کے بعد وہ پانچوں انس کے ہاتھ کے بنے سبز قہوے سے لطف اندوز ہور ہے تھے ۔ داخلی دروازے اور کھڑکیوں سے آتی ہوا بہت بھلی محسوس ہورہی تھی ، احسن کی طبیعت شرارت پر مائل ہوئی۔ یار انس، بہت دعائیں دیا کرے گی تیری بیوی ہمیں قہوے کی چسکی لیتے ہوۓ احسن بولا ۔ کیوں احسن بھائی ، میں کسی ملنگ...
  8. Shehla69

    Life Story محافظ

    رات سرد بھی تھی اور سیاہ بھی۔ ہر شے نے اندھیرے اور خاموشی کی ردا اوڑھ رکھی تھی۔ گھر کے سب افراد سو چکے تھے۔ سب لائٹس آف تھیں سوائے کچن کے۔ آج کوئی تیسرا چوتھا روز ہو چلا تھا کہ جب بھی وہ کام سے رات کو لوٹتا تو کچن کی جلتی لائٹ اس کی توجہ کھینچ لیتی ۔ مگر وہ اکثر اس بات کو نظر انداز کر دیا کرتا...
  9. Shehla69

    Life Story سامنے کچھ دکھتا کچھ

    وہ چاہتوں کا سمندر ہو یا بارشوں کا پانی مجھے اس سے کوئی لینا دینا نہیں سعمیہ تم پلیز اس کی وکیل بن کر میرے پاس مت آیا کرو۔ اس کی بہترین دوست اور شیراز کی محبتوں میں گندی بہن سعمیہ آج پھر اپنے اکلوتے بھائی کا رشتہ لے کر آئی تھی اور اس پر ایک امتحان کی سی کیفیت تھی وہ پچھلے چھ ماہ سے بار ہا انکار...
  10. Shehla69

    Life Story سنگدل باپ

    میں اسے کھڑ کی یا دروازے سے چپ چپ کر دیکھا کرتی۔ سامنے آنے کی ہمت مجھ میں نہ تھی ۔ سچ تو یہ ہے کہ وہ میرے دل میں کھپ چکا تھا۔ اس کی محبت پاش نظروں کا نشہ دوسری طرف ابّا کا خوف اور کم عمری کا عذاب مجھ سے اپنا آپ سنبھالنا مشکل ہو رہا تھا ۔ اسے دیکھ کر لگتا تھا کہ جیسے وہ شرارت کرنے والا ہے یا...
  11. Shehla69

    Life Story آخری پیشی

    امی ! مجھے معاف کردیں پلیز دروازہ کھولیں ۔ دہ رونے لگی، اس کی التجائیں، یہ آواز میں ۔ میں سن رہی ہوں۔ کانوں پر ہاتھ رکھنے کے باوجود مجھے اس کی آواز سنائی دے رہی ہے کہ ابھی وہ دروازے کے اس پارہی بیٹھی ہے۔ میں تو اس کی آواز جب بھی سن لیتی تھی جب وہ امریکہ میں تھی ، اپنے شوہر کے ساتھ۔ اپنی اکلوتی...
  12. Shehla69

    Hardcore مشعل ِ مہتاب

    کہانی یہاں تک ہی تھی ..آگے کی اقساط کبھی ملی تو پوسٹ کردوں گی
  13. Shehla69

    Hardcore مشعل ِ مہتاب

    آج کی شام کچھ عجیب سی ہی تھی بادل ایسے گرج رہے تھے جیسے کسی پہ غصّہ نکال رہے ہوں ۔۔بارش کی ہر بوندمیں ایک درد چھپا تھا شاید آسمان آج بھی کسی کی بےبسی پر رورہا تھا۔۔۔ یہ منظر ہے دوبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا جہاں تیز بارش کی وجہ سے کافی ساری فلائٹس کینسل ہو گئ تھیں۔۔ لوگ پریشانی سے اِدھر اُدھر گھوم...
  14. Shehla69

    Life Story ممتا

    عمار کیا کرتے ہیں پلیز تھوڑی دیر کے لئے کمرہ خالی کردیں مجھے ڈسٹنگ کرنی ہے، اتوار کا دن ہو تو آپ کا اٹھنا محال ہوجاتا ہے- ناشتہ کرنے کے بعد بھی دوبارہ بستر میں جانے کی کوئی تک ہے بھلا- دوپہر کے گیارہ بجنے والے ہیں اور ابھی تک صفائی بھی نہیں ہوئی اس کے بعد مجھے کھانا بھی پکانا ہے پھر آپ ہی بھوک...
  15. Shehla69

    Life Story گھر کی قدر

    مجھے میرے احساس نے ماردیاتھا۔ یہ کیا بات ہوئی کہ زندگی کی کوئی خوشی میرے پاس نہیں تھی۔ پریشان ہو کر رہ گیا تھا۔ دولت تو بہت دور کی بات ہے، کوئی گیسو کسی آنچل کا سہارا بھی نہیں تھا۔ اس ناامیدی کی کیفیت میں اپنے ایک جاننے والے اطہر بھائی سے ملاقات ہوگئی ۔ وہ ایسے آدمی تھے جن کو میں نے ہمیشہ خوش ہی...
  16. Shehla69

    Life Story تدریس کے بھیڑئیے

    تدریس کے شعبے میں کیسے بھیڑیے ہیں یہ میں نے جاننے میں اپنی زندگی گنوا دی – استاد کا صاحب کردار ہونا بیحد ضروری ہے- سکول میں پڑھنے والی بچیاں کیا خود استانیاں بھی ان چالباز، بےشرم اور بےضمیر مردوں سے محفوظ نہیں – میرانام گل لالہ ہے ۔ تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوۓ مجھ کو انیس سال بیت چکے ہیں۔ تصور...
  17. Shehla69

    Life Story خوشی نصیب نہ ہوئی

    کئی برس ہماری شادی کو گزر گئے ، بچے بڑے ہو گئے۔ ایک روز ایک عجب حادثہ ہو گیا، جس نے میرے گزشتہ ، موجودہ اور مستقبل کے سکون کو اتھل پتھل کر کے رکھ دیا- میرے شوہر ایک ایسے شہر میں رہتے تھے جہاں کا ماحول گھٹن زدہ تھا۔ وہاں عورتوں پر پابند یاں بہت تھیں جبکہ میں شادی سے قبل نسبتا بڑے شہر کی پرور د...
  18. Shehla69

    Life Story بےگناہ سکھی

    تعلیم کی چاہ نے سکھی کو رسوا کر دیا غلطی نہ ہوتے ھوے بھی اس کو مورد الزام ٹہرایا گیا – اتنی ترقی ہونے کے باوجود نجانے ہمارے گاؤں میں رہنے والے کیوں نہیں بدلے- جہالت اور سوچ کی پسماندگی یقینا بہت سی لڑکیوں کی زندگی تباہ کر چکی ہے آخر سکھی کے ساتھ ہوا کیا آپ کو بتاتی ہوں- میرے تایا کی بیٹی سکھی...
  19. Shehla69

    Life Story حاسد

    بھائی صاحب ! یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں۔ ہم نے ماریہ سے ایسا کوئی تقاضا نہیں کیا۔ طیبہ خاتون حیرت اور صدمے کی زیادتی سے سامنے بیٹھے بیٹے اور اس کے سر اعجاز صاحب کو دیکھ رہی تھیں ۔ دیکھیں بہن! ماریہ نے خود ہمیں فون کر کے کہا ہے۔ وہ بری طرح رو بھی رہی تھی۔ کہہ رہی تھی کہ اگر ہم نے اس کی عیدی نہ بھیجی...
  20. Shehla69

    Life Story حسرتیں تمام تر

    دلہن رخصت ہو کر بخیر و خوبی کار تک رسائی حاصل کر چکی تھی۔ دولہا کی بہنوں، بھانجوں، بھتیجوں اور بھابھیوں کے جمگھٹے میں کار کی سیٹ پر بفضل خدا سالم سلامت بیٹھنے میں کامیابی پائی اور کلمہ شکر ادا کیا۔ اب تقریبا سبھی خواتین کی کوشش تھی کہ دلہن کے ساتھ بیٹھ کر خود کو قریب ترین اقربا میں درج کرایا جا...
Back
Top
Chat