السلام علیکم.. میں بہت کنفیوز ڈ ہوں کچھ دن پہلے میں نے اس فورم کو جوائن کیا تھا.. گوگل سے میں نے لنک اوپن کیا تھا لیکن کچھ دن بعد اس لنک پر کوئی اور فورم اوپن ہوا
میں نے وہاں نیا اکاؤنٹ بنالیا ..آج آن لائن ہوئی تو وہ فورم پھر سے غائب ہے.. مجھے اس فورم کا ٹائٹل یاد تھا اس لیے جب لاگ ان ہوئی تو...