قسط ۱
وہ سونے کے لیے اپنے کمرے میں گیا کچھ دیر اسٹڈی ٹیبل پہ بیٹھ کر وہ اپنی سوچوں میں گم رہا ۔۔۔۔ پھر اٹھ کر اپنے بستر پر لیٹ گیا ۔۔ نیند انکھوں سے کوسوں دور تھی لیکن اس نے سائیڈ ٹیبل سے لیمپ آف کیا اور انکھیں موند لی وہ چاہ رہا تھا کہ سو جائے لیکن ایک عجیب سی بے چینی تھی۔۔۔ جو اسے سونے نہیں دے...