قسط 7
گاڑی نوشہرہ سے اسلام آباد کی طرف بڑھ رہی تھی۔ رات کی تاریکی پھیل چکی تھی۔ بچہ پچھلی سیٹ پر سویا ہوا تھا۔جبکہ بچی ویڈیو گیم کھیل رہی تھی۔
باہر بارش ہو رہی تھی۔ گاڑی کے اندر ہیٹر بھی چل رہا تھا کیونکہ بارش کی وجہ سے سردی سی ہو رہی تھی۔ گاڑی کی سکرین پر وائپر پانی کو صاف کرنے میں مصروف تھے۔...