بارش کا پاکستانی شہر کراچی کا زبردست موسم مجھے بہت پسند ہے اس موسم میں سہانی یادیں ہیں میرے جوانی کے دور کی وہ ایک راسلے میں کام کرنا پھر چھوڑ کے فلموں کے سکرپٹ لکھنے کا پنگا اور نا جانے کیا کیا اب تو ا سبات کو سالوں بیت گئے ہیں اور بالوں میں چاندی بھر گئی ہے لیکن کیا کریں دل تو بچہ ہے جی اس...