بلکل آپ درست سمجھے ایک جملہ صرف تشنگی بڑھاتا ہے جب کہ تفصیل سے بیان کی ہوئی بات لطف بھی دیتی ہے اور یہ احساس ہوتا ہے کہ پورا واقعہ جیسے آپ کے سامنے ہی ہوا ہو
دوست احباب یا تو اپنی بات کہنے میں شرماتے ہیں یا پھر سستی ہے کہ دو لفظی بات لکھ کر ختم کردی
دوستو یہاں ہم ایک دوسرے کے لئے بس ایک نام ہیں...