زندگی کی تلخ حقیقت نادانی میں اٹھایا گیا قدم کتنی پستی کی گہرائیوں میں لیجاتا ہے اس اسٹوری میں بخوبی سر انجام دیا جارہا ہے اب وہاں کیسے حالات ہوتے ہیں انتظار ہے
اپنی پہلی سطر سے لے کے اس اپڈیٹ تک اسٹوری نے سب کو ایسے اپنے سحر میں کرا کہ کوئی چہ کر بھی ااسکو اگنور نہیں کرسکتا بہت ہی اچھی اور انٹرٹیننگ اسٹوری ہے ابھی تو بہت کچھ ہونا باقی ہے دھیرج رکھو
شکریہ من موجی
بہترین اسٹوری کاشف لی اب روشنی کی مدد کر کے اپنی زندگی میں روشنی لے آہیگا ہاہاہاہا بہترین اسٹوری اور ساتھ ساتھ پولیس اور محکمہ کی معلومات بھی مل رہی ہے سسٹم کرپٹ نہیں ہوتا لوگ کرپٹ ہوتے ہیں
بہت ہی دلچسپ اور دل کو موہ لینے والی اسٹوری تھی صنم ساقی تم جادوگر ہو صاف ستھری بغیر سیکس کے لکھو یا پر فل مصالحہ دار تم کی کیا ہی بات ہے بھائی بہت شکریہ اور نیک تمنائیں تمہارے لیئے