معاشرے کا ایک تلخ پہلوں ونی ہونا سمجھو ماں باپ اپنے سگے رشتوں کیلیئے مرجانا برابر ہے اب اس کی اپنی کوئی عزت نہیں ہوگی لوٹ کے مال کی طرح ہر کوئی استعمال کریگا
اگلی قسط کا شدت سے انتظار ہے شکریہ منموجی جناب
بیچاری جویریہ بھابھی اسکے سارے ارمانوں پر اوس پھڑ گئی اسکے جزبوں کو ہیرو صحیح سے جگائےگااور اسکی سنسان اور بے رنگ زندگی میں رنگوں کی بہار لائے گا شکریہ
بلکل درست اور حقیقت کے عین مطابق لکھا ہے پہلے برابر کی شریک ہونگی بعد میں پارسائی یادآجاتی ہے سب کو اب بھائی اور کدو کے بیچ چل رہے رشتے کا کیا ہوتا ہے اگلی قسط کا شدت سے انتظار ہواپ کے لکھنے میں پختگی ہے جوبھی ہے کمال لاجواب ہے شکریہ
آپ کے لکھنے کا انداز اچھا ے الفاظ کو بہت مناسب انداز میں شامل کرتے ہو اب بھابھی دیور کا جو سلسلہ شروع ہے جلد کسی مقام پر پہنچنے والا ہے اسکا شدت سے انتظار ہے شکریہ