بہت ہی حقیقت اور آج کل کے موجودہ حالات کے مطابق اسٹوری لکھی ہے پہلے بھی اسکو پھڑھ چکا ہو مگر ہر بار نئی لگتی ہے یہ
چھوٹی چھوٹی لڑکیاں بس فینٹسی اور ایک دوسرے کو دیکھ دیکھ اپنی ماں و باپ کی عزتوں کو اسی طرح رونڈ رہیں ہیں میں خود گواہ ہو اس طرح کے واقعات کا
سبق اور ہوشیار رہنے والوں کیلیئے اس سے...