بہت ہی حساس موزوں پر لکھا ہے کوئی بھی لڑکی خود سے بازار میں نہیں بیٹھی اور نہ کوئی ماں کی کوکھ سے بدمعاش پیدا ہوتا ہے حالات اور واقعات اسکو اس دلدل میں دکھیل دیتے ہیں منموجی بہت ہی منفرد اور انوکھا پلاٹ چنا ہے
جلد یہ اسٹوری سب کو گرویدہ کر دیگی
شکریہ