بھائی بہت ہی زبردست اسٹوری ہے سابقہ فارم میں بھی اسکی کافی اپڈیٹس تھی آپ سے التماس ہے اسکو مزید پوسٹ کریں شکریہ
اور بھی کافی سارے سلسلے تھے میری درخواست پر بظرثانی کیجیئے گا
شکریہ
زبردست اسٹوری ہے یار کمال جتنی بھی اپڈیٹس پھڑ ھی ہیں سب کی سب کلاسک تھیں اب نومی کو مونا چاچی ہمراز و ہمنوا بنا کے اپنے سب بدلے لیگی شکریہ اگلی قسط کا انتظار ہے شکریہ