Episode, 6
دلار کے جاتے ہی نیلم بائی تیزی سے موہنی کے کمرے میں داخل ہوئی تو کمرے کی حالت دیکھ کر استہزائیہ مسکراہٹ اسکے چہرے پہ نمودار ہوئی۔
بیڈ کی چادر اور تکیے زمین پہ ادھر اُدھر پڑے ہوئے تھے۔ایک سائیڈ پہ رکھی گئ میز پہ رکھا واس بھی چکنا چور زمین پہ پڑا تھا۔
ایسا لگتا تھا جیسے کمرے میں کوئی...