صفحہ نمبر ٩ تک پڑھ سکا ہوں آج ۔طبیعت باغ باغ ہو گئی ۔اتنی شاندار انداز میں لکھی گئی ہے یہ کہانی کہ بندا بلکل بور نہیں ہوتا۔ ابھی بھی دل نہیں کر رہا تھا کہ پڑھنا چھوڑوں ۔لیکن اب نیند آ رہی ہے ۔باقی کل پڑھوں گا۔ ایک بار پھر کہوں گا کہ من موجی جی آپ کمال کرتے ہو ۔اتنی زبردست کہانی پوسٹ کرنے کا شکریہ۔