کافی دنوں کے بعد فورم پر آیا ہوں ۔اور آتے ساتھ ہی من موجی جی کی سلیکشن اور شاہ جی کی بہترین کاوش ،مونا چچی پڑھی ۔یقین مانیں کہ سروور آ گیا ۔ایک ایک لفظ جیسے موتی پروے ہوے ہیں ۔مزہ آ گیا ۔بوہت شکریہ من موجی جی۔
من موجی جی آج تو بہ جا بہ جا کردی ہے آپ نے ۔اس قدر گرم اپڈیٹ ۔سب کچھ جل کر رہ گیا ۔بوہت ہی لاجواب کہانی چل رہی ہے ۔لگتا ہے کہ نائلہ نے گن گن کےبدلے لینے ہیں ۔