جس طرح چوری کا گڑ میٹھا ہوتا ہے اسی طرح کہتے ہیں کہ شجر ممنوعہ کے پھھل کا ذائقہ بھی سب سے الگ اور زیادہ ہوتا ہے۔
پچھتاوا تو ہر گناہ کے بعد ہوتا ہے۔ یہ بھی ایک سچائی ہے۔
بڑی ہی شاندار کہانی ہے۔قیامت ہے ایک۔ شاہکار بلا شبہ۔ جتنی تعریف کیی جائے کم ہے
یہ آنکھیں یہ مستی
یہ پلکیں یہ کاجل
یہ زلفیں یہ خوشبو
یہ چوڑی یہ پائل
قیامت قیامت قیامت قیامت
قیامت قیامت قیامت قیامت