میرانام’ ڈاکٹر واٹسن‘ ہے اور میں مشہورکھوجی(سراغ رساں)’شرلاک ہومز‘کااچھا دوست ہوں۔پچھلے سال عید کے دو دن بعد میں اس کے گھر’221Bبیکراسٹریٹ گیا۔میں اسے عید کی مبارکباد دینا چاہتا تھا۔وہ مجھے بیٹھک میں کھڑکی کے پاس بیٹھا ہوا ملا ۔ اس کے ساتھ ہی چند اخبارات رکھے ہوئے تھے۔ قریب رکھی کرسی پر ایک پرانا...