”آپ نے کیا کہا… میرے ملک کے دارالحکومت کا اسٹیشن آپ ڈائنا مائٹ سے اڑا دینا چاہتے ہیں۔“
”جی ہاں! یہی بات ہے۔“
”آپ ہوش میں تو ہیں… میں اس ملک کا صدر ہوں۔“
”اور ہم اس ملک کے صدر ہی سے بات کرنے کے لیے آئے ہیں… صدرصاحب! آپ نے ابھی ہماری پوری بات نہیں سنی۔“ وفد کے سربراہ کے چہرے پر اب تک پرسکون...