بلیک کوبرا.....!!!!۔
ایک ایسے محبِ وطن جانباز کی کہانی جس نے
اپنے ملک کی خاطر اسکی بھلائی کی خاطر خود پر ایک انتہائی گھٹیا اور سنگین الزام بھی برداشت کیا۔۔۔
اور یہی نہیں اپنے ملک کی بقا کی خاطر ہمیشہ دشمنوں کے خلاف آگ و خون کے دریا میں بھی بنا کسی خوف و خطر کے اترتا چلا گیا۔
اور ضرورت پڑنے پر...
محبت کیاہے.......؟؟؟؟
محبت کی کئی اقسام ہیں مگر اسکی داستانیں بے شُمار اور لازوال ہیں.......۔
محبت اگر اولاد سے ہو تو اسے محبت ہی کہا جائے گا کیونکہ اس محبت میں کوئی ملاوٹ موجود نہیں ہوتی ماں اور باپ کبھی اولاد کے لئے دل سے محبت نہیں نکال سکتے بے شک اولاد ماں باپ کو گھر سے ہی کیوں نہ نکال...