میں اپنا یوزر نیم اپنے اصل نام پر تبدیل کرنا چاہتی ہوں ،،گروپ ایڈمن اس حوالے سے کوئی مدد کر سکتے ہیں تو برائے مہربانی طریقہ کار بتائیے گا،،
کیونکہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ اپنی اصل شناخت کے ساتھ آنا چاہتی ہوں میں ایک لڑکی ہوں جو پہلے اپنی شناخت تبدیل کرکے لکھ رہی تھی لیکن اب میں نے سوچا ہے کہ...