یہ کہانی سینکڑوں سال پہلے ایک تاریخی شہر بغداد کی ہے ۔۔۔۔جہاں ایک نو جوان لڑکا الادین جس کی عمر 16 برس تھی ۔۔۔ اپنی والد ہ نسرین کے ساتھ رہا کرتا تھا ۔۔۔الادین کا باپ قاسم ایک درزی تھا۔۔۔اور کچھ سال پہلے اچانک فوت ہوگیا ۔۔الادین کے باپ کی وفات کے بعد اس کی دکان نسرین نے ایک اور آدمی کو کرائے پر...