زندگی میں کچھ واقعات کبھی بھلائے نہیں جا سکتے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ میری زندگی میں بھی پیش آیا تھا ۔میں اکثر رات کو گھر سے باہر واک کرنے جاتا تھا ۔۔اور گھنٹوں گلیوں میں یا روڈ پر واک کرتا تھا ۔ لیکن ایک بار میرے ساتھ ایک ایسا خوفناک واقعہ پیش آیا کہ ۔اس کے بعد میں نے دوبارہ رات کو واک کرنا چھوڑ...