میری کہانی۔۔۔میرے شوہر کا تبادلہ ماہ نومبر 2023 میں کابل افغانستان ھوا تو خاوند کیا ساتھ یہاں کابل چلی ائ۔ شروع میں آتے ہی سیدھا مہمان خانہ بہار ستان اریانہ Baharistan Aria Guest House میں روکے ۔ دو راتیں اسی ھوٹل میں کیے۔ چوتھے دن ھم دفتر کے گیسٹ ھاوس میں شفٹ ھوے۔ اس اسٹیٹ گیسٹ ھاوس میں دو...