ایک استانی اپنے اسکول سے گھر آئی
وہ اپنے ساتھ کچھ کاغذات لائی تھی جو کہ در اصل مضامین تھے یہ بچوں کا هوم ورک تھا کہ بچے "میری خواھش"اس عنوان کے تحت ایک مضمون لکھ کر لائیں. آج اسے ان مضامین کو جانچنا تھا.
عشائیہ کے بعد اس نےجانچنا شروع کیا اس کے شوھر قریب ھی اپنے اسمارٹ فون پر اپنا...